ETV Bharat / state

مریضوں کا کھانا سرکاری افسران کھا جا رہے ہیں

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع جموں کے آر ٹی آئی کارکن بلویندر سنگھ نے الزام لگایا کہ ہسپتالوں میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی غذا میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی ہو رہی ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 12:37 PM IST

بلویندر سنگھ پریس کانفرنس میں بتایا کہ جموں کے کئی ہسپتالوں میں مریضوں کو دی جانے والی خوراک میں لوٹ کھسوٹ ہو رہی ہے۔

انہوں نے متعلقہ محکمہ سے مطالبہ کیا کہ اس معاملے میں اعلی سطحی جانچ کرائی جائے۔

متعلقہ ویڈیو

بلویندر سنگھ نے کہا کہ میں نے حق معلومات کے تحت جموں کے مختلف ہسپتالوں میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی خوراک کی معلومات طلب کی تھی جو کافی حیران کن ہے۔

ہسپتالوں میں مریضوں کو دی جانے والی خوراک میں بڈے پیمانے پر گھوٹلہ: بلویندر سنگھ

سماجی کارکن و ار ٹی آئ کارکن بلویندر سنگھ نے جموں میں آج جموں کے پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کے دوران دھاوا کیا کہ جموں کے بڈے ہسپتالوں میں مریضوں کو خوراک کرنے کے نام پر بڈے پیمانے پر لوٹ کھسوٹ کے الزامات لگاتے ہوے اس بڈے گھوٹلہ کی اعلاسطح پر چھان بین کروانے کا مطالبہ کیا ہے
ان کا کہنا تھا کہ کہ انہوں نے کشمیر اور جموں خطہ کے کچھ بڈے سرکاری ہسپتالوں میں ار ٹی آئ دائر کر مریضوں کو فراہم کی جارہی خوراک سے متعلق جانکاری مانگی تھی اور انہیں اس سلسلہ میں جو جواب ملا وہ حیران کن تھا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.