ETV Bharat / state

گاندھی نگر ہسپتال میں اپنی نوعیت کا پہلا سیمپل کلیکشن سنٹر قائم - گاندھی نگر ہسپتال

جموں کشمیر میں کووڈ 19 کے پھیلاؤ پر قابو پانے کیلئے جے اینڈ کے انڈسٹریز لمٹیڈ نے صحت و طبی تعلیم محکمہ کے اشتراک سے گاندھی نگر ہسپتال جموں میں کووڈ 19 کیلئے دستی سیمپل کلیکشن سنٹر قائم کیا ہے ۔

گاندھی نگر ہسپتال میں اپنی نوعیت کا پہلا سیمپل کلیکشن سنٹر قائم

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 5:27 PM IST

یہ قدم ہیلتھ ورکرز کی سلامتی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اٹھایا گیا ہے ۔ جموں و کشمیر انڈسٹری نے یہ فیصلہ کمشنر سیکرٹری صنعت و حرفت منوج کمار دویدی کی ہدایات کے مطابق لیا ہے۔

یہ کلیکشن سنٹر مقرر کیے گئے رہنما خطوط کے عین مطابق قائم کیا گیا ہے ۔کمشنر سیکرٹری نے جموں و کشمیر انڈسٹریز کو ہدایت دی ہے کہ وہ صحت محکمہ کی جانب سے نامزد کیے جانے والے دوسرے مقامات پر بھی اس طرح کے سیمپل کلیکشن سنٹر قائم کیے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.