ETV Bharat / state

RSS chief Reached jammu آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت جموں پہنچے

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 13, 2023, 10:56 PM IST

آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت جموں کشمیر کے تین روزہ دورے پر جمعہ کے روز جموں پہنچیں ہیں۔دورے کے دوران وہ کئی پروگرامز میں شرکت کریں گے۔

RSS chief Mohan Bagwat reached jammu
آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت جموں پہنچیں
آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت جموں پہنچے

جموں: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت آج سے جموں و کشمیر کے تین روزہ دورے پر آئے ہیں۔ جموں و کشمیر دورے کے دوران وہ تنظیم کے کاموں پر تفصیل سے بات کریں گے۔
ان کے دورے جموں و کشمیر میں متعدد پروگرام منعقد کیے جائے گے ، جس میں ملک بھر سے آر ایس ایس کے لیڈران شرکت کرنے جارہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق موہن بھاگوت جمعہ کی شام کو جموں پہنچیں اور سنگھ کے اعلیٰ عہدیداروں سے غیر رسمی بات چیت کی۔
بھاگوت کا جموں میں ایک قدیم مندر کا دورہ کرنے اور پوجا کرنے کا بھی منصوبہ ہے۔ اپنے دورے کے دوران وہ 14 اکتوبر کو کارکنوں کے ایک اجلاس کی صدارت بھی کریں گے جس میں تنظیم کے کام کاج اور یونین ٹیریٹری میں ان کی طرف سے کی جانے والی سرگرمیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: RSS Chief to Visit Jammu Kashmir آر ایس ایس سربراہ جموں کشمیرکا دورہ کریں گے
اس کے بعد وہ 15 اکتوبر کو کٹھوعہ اسٹیڈیم میں کٹھوعہ کے رضاکاروں کی ایک رابطہ میٹنگ اور اجتماع کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں کٹھوعہ، سانبہ، بسوہلی، بلاور کے رضاکار شرکت کریں گے۔

بتادیں کہ آر ایس ایس 2025 میں اپنے قیام کے 100 سال مکمل کرنے جا رہی ہے۔ اس دورے کے دوران وہ 100 سال مکمل ہونے کے پروگرام پر تفصیل سے بات کریں گے۔ اس کے علاوہ سنگھ سربراہ ضلع سانبہ کے ایک گاؤں میں لوگوں کے ذریعہ تعمیر کردہ بھارت ماتا کے مندر کا بھی افتتاح کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.