ETV Bharat / state

Rohit Sharma Elected President Young Lawyers Association: ایڈووکیٹ روہت شرما ینگ لائرز ایسوسی ایشن کے نئے صدر منتخب - Jammu Wing of Jammu and Kashmir High Court

ریٹرننگ آفیسر نتن بخشی کے مطابق ایسوسی ایشن صدر کے امیدوار کے لئے روہت شرما ایڈوکیٹ نے 227 ووٹ حاصل کئے Rohit Sharma secured 227 votes اور ایڈووکیٹ ارجن منہاس نے 157 ووٹ حاصل کئے اسی طرح اور ایڈووکیٹ اجے کمار نے 99 ووٹ حاصل کئے اور ریٹرننگ افسر نے ایڈووکیٹ روہت شرما کو ینگ لائرز ایسوسی ایشن کا نیا صدر قرار New President of Young Lawyers Association. دیا۔

ایڈووکیٹ روہت شرما نوجوان وکیل ایسوسی ایشن کے نئے صدر منتخب

author img

By

Published : Dec 20, 2021, 7:46 AM IST

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے جموں ونگ میں ہوئے انتخابات میں ایڈوکیٹ روہت شرما نئے صدر ینگ لائر Advocate Rohit Sharma is new President بار ایسوسی ایشن جموں جب کہ ایڈووکیٹ ایس گگن دیپ سنگھ نئے نائب صدر , Advocate Gagandeep Singh (Lucky) Vice President منتخب ہوئے ہیں۔

ریٹرننگ آفیسر نتن بخشی کے مطابق ایسوسی ایشن صدر کے امیدوار کے لئے روہت شرما ایڈوکیٹ نے 227 ووٹ حاصل کئے اور ایڈووکیٹ ارجن منہاس نے 157 ووٹ حاصل کئے اسی طرح اور ایڈووکیٹ اجے کمار نے 99 ووٹ حاصل کئے اور ریٹرننگ افسر نے ایڈووکیٹ روہت شرما کو ینگ لائرز ایسوسی ایشن کا نیا صدر قرار New President of Young Lawyers Association. دیا۔

انہوں نے بتایا کہ نائب صدر کے امیدوار ایس گگن دیپ سنگھ نے 314 ووٹ حاصل کئے جب کہ پون بندرال نے 168 ووٹ حاصل کئے اور ایڈو ایس گگن دیپ سنگھ کو نائب صدر قرار دیا۔ اسی طرح ایسویشن کے لئے ہوئے انتخابا ت میں ایڈووکیٹ یاسر فاروق خان نئے جنرل سیکرٹری، ایس کرن جیت سنگھ نئے جوائنٹ سکریٹری جب کہ نریش کمار نئے خزانچی منتخب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.