ETV Bharat / state

'ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل انتخابات میں ہم بھی پیچھے نہیں' - ڈسٹرکٹ ڈیولپمینٹ کونسل کا بننا

ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل انتخابات کے تعلق سے نیشنل کانفرنس کے صوبائی سیکریٹری شیخ بشیر احمد کی رائے۔

sheikh Bashir Ahmad
جموں و کشمیر میں ڈسٹرکٹ ڈیولپمینٹ کونسل کا بننا ایک بڑا پیچیدہ مسئلہ
author img

By

Published : Dec 1, 2020, 3:52 PM IST

جموں و کشمیر میں پہلی بار منعقد کئے جانے والے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات، پنچائیتی اور بلدیاتی اداروں کے ضمنی انتخابات کے دوسری مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہوچکی ہے۔ ووٹ کا عمل صبح سات بجے سے شروع ہوکر دن کے دو بجے پر امن طریقے سے اختتام پذیر ہوا۔

انتخابات کے لیے 2 ہزار 142 پولنگ مراکز قائم کیے گئے تھے، جن میں سے 1 ہزار 305 مراکز وادی کشمیر میں جبکہ 837 مراکز جموں خطے میں تھے۔ دوسرے مرحلے کی ووٹنگ میں 321 امیداروں کی قسمت کا فیصلہ جموں و کشمیر کے 7 لاکھ 90 ہزار رائے دہندگان کریں گے۔

'ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل انتخابات میں ہم بھی پیچھے نہیں'

ڈی ڈی سی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت ہو رہی پولنگ کے حوالے سے اب سیاسی پارٹیوں کے ردعمل سامنے آنے لگے ہیں۔ اسی ضمن میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے نیشنل کانفرنس کے صوبائی سیکریٹری شیخ بشیر احمد سے خصوصی گفتگو کی۔

مزید پڑھیں:

ڈی ڈی سی انتخابات: پلوامہ اور شوپیاں میں انٹرنیٹ سروس معطل

اس انتخابات کے تعلق سے بشیر احمد نے کہا کہ' اس میں کوئی شک نہیں کے مرکزی وزراء ہر جگہ پہنچے ہوئے ہیں پیسے تقسیم کئے جا رہے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہاکہ' اس انتخابات کے تعلق سے اب بھی کچھ ایسی پیچیدگیاں ہیں جنہیں سمجھ پانا کافی مشکل ہے۔

مزید تفصیل کے لیے ویڈیو دیکھیں۔۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.