ETV Bharat / state

ہاتھرس سانحہ: جموں میں احتجاج

جموں کشمیر نیشنل پینتھرز پارٹی کی خواتین ونگ کی صدر منجو سنگھ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا 'اتر پردیش میں جنگل راج چل رہا ہے۔ مجرم مسلسل ریپ کی واردات کو انجام دے رہے ہیں'۔

jammu
jammu
author img

By

Published : Oct 3, 2020, 6:45 PM IST

جموں و کشمیر نیشنل پینتھرز پارٹی کی خواتین کارکن نے ہاتھرس جنسی زیادتی معاملے میں اترپردیش حکومت کے خلاف زوردار احتجاج کیا۔

ہاتھرس جنسی زیادتی معاملے کے خلاف جموں میں احتجاج

مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا 'بہن ہم شرمندہ ہیں تیرے قاتل زندہ ہیں'، 'یوگی سرکار مردہ باد مردہ باد'۔

اس دوران خواتین کارکن نے قصور واروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

جموں کشمیر نیشنل پینتھرز پارٹی کی خواتین ونگ کی صدر منجو سنگھ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا 'اتر پردیش میں جنگل راج چل رہا ہے۔ مجرم مسلسل ریپ کی وارداتوں کو انجام دے رہے ہیں'۔

یہ بھی پڑھیے
راہل اور پرینکا گاندھی کو ہاتھرس متاثرہ خاندان سے ملاقات کی اجازت

واضح رہے کہ اتر پردیش میں اجتماعی جنسی زیادتی اور متاثرہ کی آخری رسومات ادا کرنے کے بعد سے ہاتھرس گاوں میں میڈیا سمیت کسی بھی سیاسی فرد کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی، لیکن آج میڈیا کو گاؤں میں جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.