ETV Bharat / state

Ikkjutt Jammu Protest جموں میں ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف احتجاج - جموں پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ

کشمیر میں ہونے والی ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف جموں میں اک جُٹ جموں یوتھ اکائی نے احتجاج درج کیا۔ مظاہرین نے کہا کہ ٹارگیٹ کلنگ کو کسی بھی صورت میں ہم بر داشت نہیں کریں گے۔' Ikkjutt Jammu Youth Protest in Jammu

جموں میں ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف احتجاج
جموں میں ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Oct 19, 2022, 2:27 PM IST

جموں: اک جُٹ جموں کی یوتھ اکائی نے بدھ کے روز کشمیر میں ہونے والی ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف احتجاج درج کیا۔ احتجاجی پاکستان کے خلاف جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے اور انہوں پاکستان کا پتلہ بھی نذر آتش کیا۔ اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں پچھلے تین دنوں کے دوران تین ٹارگیٹ ہلاکتیں ہوئیں۔ Protest against target killing in Jammu

جموں میں ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف احتجاج

انہوں نے کہا 'حکومت ایک طرف کہتی ہے کہ کشمیر میں ملی ٹنسی ختم ہو رہی ہے اور دو سو عسکریت پسندوں کو مارا گیا جبکہ دوسری طرف ٹارگیٹ ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے‘۔ ان کا الزام تھا کہ حکومت جموں اور ملک کے لوگوں کو گمراہ کر رہی ہے۔ احتجاجی نے کہا کہ سرکار اس ضمن میں کار گر اقدام نہیں اٹھا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹارگیٹ کلنگ کو کسی بھی صورت میں ہم بر داشت نہیں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: LG on Target Killing سکیورٹی فورسز کو سرگرم عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کی ہدایت، منوج سنہا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.