ETV Bharat / state

Protest Against District Administration In Rajouri: راجوری میں ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج

راجوری کے بلاک بفلیاز میں ایمبولینس کی مانگ Demand For Ambulance کو لیکر ضلع انتظامیہ کے خلاف زبردست احتجاج Protest Against District Administration In Rajouri کیا گیا۔

author img

By

Published : Feb 14, 2022, 4:54 PM IST

Protest Against District Administration In Rajouri: راجوری میں ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج
Protest Against District Administration In Rajouri: راجوری میں ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج

راجوری کے بلاک بفلیاز میں مقامی افراد کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے سرپنچ اور پنچ ایک طویل عرصے سے ایمبولینس Demand For Ambulance کا مطالبہ کر رہے تھے، سرپنچوں نے الزام لگایا کہ جب ایمبولینس کی منظوری ملی اور ضلع ہسپتال پونچھ میں ایمبولینس آئی تو سی ایم او پونچھ نے اپنے مفاد کے لیے ایمبولینس کو اپنے گاؤں فضل آباد کے حوالے کردیا۔

انہوں نے کہا کہ فضل آباد گاؤں سورنکوٹ سے بہت قریب ہے۔ اس لیے فضل آباد کے لوگ سورنکوٹ سے بھی ایمبولینس کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ جبکہ بفلیاز کا علاقہ مغل روڈ، ڈیرہ گلی، پنج سراں اور پہاڑی ہل کاکا تک پھیلا ہوا ہے اور یہاں کئی حادثات بھی ہوتے رہتے ہیں۔ اس لیے بلاک بفلیاز میں ایمبولینس کی فوری ضرورت ہے۔ Protest Against District Administration In Rajouri

سرپنچ طاہرہ تبسم، سرپنچ بشیر ملک اور سرپنچ امجد خان نے انتظامیہ پونچھ اور سی ایم او سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد از جلد ایمبولینس کو فضل آباد سے واپس لایا جائے تاکہ لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

وہیں انہوں نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایمبولینس فضل آباد سے واپس نہ لایا گیا تو انتظامیہ اور سی ایم او پونچھ کے خلاف سخت احتجاج کیا جائے گا۔ لہٰذا بلاک بفلیاذ میں جلد از جلد ایمبولینس کا انتظام کیا جائے۔ Protest Against District Administration In Rajouri

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.