ETV Bharat / state

پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج - congress party protest

پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف جموں کے شہیدی چوک میں یوتھ کانگریس کے کارکنان نے یوتھ صدر ادیوسنگھ چب کی قیادت میں حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jun 24, 2020, 6:04 PM IST

جموں کے شہیدی پارک میں کانگریس پارٹی کارکنان نے مرکزی حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔

پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

اس موقع پر جموں و کشمیر کانگریس یوتھ صدر ادیوسنگھ چب نے میڈیا نمائندوں سے کہا کہ اقتدار میں آنے سے قبل بی جے پی کا نعرہ تھا کہ 'بہت ہوئی ڈیزل پٹرول کی مار اب کی بار مودی سرکار' تاہم آج میں ان کے لئے کہنا چاہتا ہوں کہ 'بہت ہوئی مہنگائی کی مار بس کرو مودی سرکار'۔

انہوں نےکہا کہ' جس طرح سے مرکزی حکومت کی جانب سے پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ عوام کے لئے بی جے پی کا تحفہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک وقت وہ بھی تھا جب یو پی اے کے دور میں ایک روپیے کا اضافہ ہوتا تھا تو بی جے پی کارکنان سڑکوں پر احتجاج کرنا شروع کرتے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.