تاہم وارڈ نمبر دو کے بی جے پی کے ایک کارپوریٹر جگدیش کمار نے اپنے وارڈ کے بارے میں مسائل اٹھائے تاہم بی جے پی کے ميئر چندر موہن گھپتا نے انہیں بولنے نہیں دیا جس سے ہنگامہ آرائی ہوئی۔ اب بی جے پی کے رہنماؤں کے درمیان شروع ہوئی جس کے بعد ہاوس کی کاروائی معطل کی گئ۔
جموں میونسپل کارپوریشن کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی - congress leaders slamed to bjp
جموں و کشمیر کے جموں خطے میں آج میونسپل کارپوریشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کانگریس کے کارپوریشن کے ارکان نے بی جے پی کے میئر اور ڈپٹی ميئر پر رشوت خوری اور بدعنوانی کے سخت الزامات عائد کرتے ہوئے اس سے استعفی دینے کا مطالبہ کیا۔
جموں منسپل کارپوریشن کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی
تاہم وارڈ نمبر دو کے بی جے پی کے ایک کارپوریٹر جگدیش کمار نے اپنے وارڈ کے بارے میں مسائل اٹھائے تاہم بی جے پی کے ميئر چندر موہن گھپتا نے انہیں بولنے نہیں دیا جس سے ہنگامہ آرائی ہوئی۔ اب بی جے پی کے رہنماؤں کے درمیان شروع ہوئی جس کے بعد ہاوس کی کاروائی معطل کی گئ۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 9:34 PM IST