ETV Bharat / state

جموں: لیفٹینٹ گورنر کی صدرات میں میٹنگ - پولیس ہیڈ کوارٹرز جموں

جموں و کشمیر کے لیفٹینٹ گورنر شری گریش چندرا مُرمر نے آج ضلع جموں کے پولیس ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور وہاں اعلیٰ افسران سے میٹنگ کی۔

جموں: لیفٹینٹ گورنر کی صدرات میں میٹنگ
author img

By

Published : Nov 4, 2019, 11:32 PM IST

میٹنگ میں چیف سیکرٹری بی وی آر سبھرامنیم، ہوم سیکرٹری شہلین کبرا اور جموں و کشمیر کے تمام ایڈیشنل ڈایکٹر جنرل پولیس اور انسپیکٹر جنرل پولیس اور دیگر افسران موجود رہے۔

گریش چندرا مرمر نے جموں کے پولیس ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا

میٹنگ کے دوران لیفٹینٹ گورنر نے چلینجز کا سامنا کرنے پر جموں و کشمیر پولیس اور دیگر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی. انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے حالات کے بیچ سکیورٹی فورسز کے مابین جو تال میل ہے وہ قابل تعریف ہے۔

لیفٹینٹ گورنر مرمر نے کہا کہ پولیس نے خطے میں امن و امان کو برقرار رکھا اور امید ہے کہ آگے بھی جاری رکھے گی۔ انہوں نے افسران سے عوام کی تمام مشکلات کا فوری طور ازالہ کرنے کے علاوہ ہدایت دی کہ وہ لوگوں سے تال میل کو مزید بڑھائیں۔ڈائریکٹر جنرل پولیس دلباغ سنگھ نے لیفٹینٹ گورنر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دربار مو کے کھلنے کے باجود مسٹر مرمر نے وقت نکالا اور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.