ETV Bharat / state

جموں: ملزم گرفتار، دو گرینیڈ ضبط - جموں وکشمیر پولیس

پولیس کے مطابق چھاپہ مار کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم لشکر اسلام سے وابستہ شخص جس کی شناخت محمد اشرف ساکنہ ریاسی مہور کے بطور ہوئی ہے ۔

grenade
گرنیڈ ضبط ملزم گرفتار
author img

By

Published : Dec 28, 2020, 8:37 PM IST

جموں وکشمیر پولیس نے آج جموں سے تنظیم لشکر اسلام کے کارکن کو گرنیڈ سمیت گرفتار کرنے کا دعوا کیا۔ پولیس کے مطابق چھاپہ مار کاروائی کے دوران تنظیم لشکر اسلام سے وابستہ شخص جس کی شناخت محمد اشرف ساکنہ ریاسی مہور کے طور پر ہوئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: جموں و کشمیر کے تمام اضلاع میں ڈی ڈی سی ممبران کی حلف برداری

پولیس ترجمان کے مطابق جموں سنجوا پیر باغ کالونی میں دو گرنیڈ سمیت ملزم کو گرفتار کیا گیا جسے ایک بڑے جنگجوانہ کاروائی کو ناکام بنایا گیا اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.