ETV Bharat / state

کووڈ-19 متاثرین کی آخری رسومات ادا کرنے والوں سے ملیے

جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں ابابیل نام این جی او کے رضاکار کووڈ-19 کے متاثرین کی آخری رسومات ادا کر رہے ہیں۔

perform last rituals
آخری رسومات
author img

By

Published : May 23, 2021, 4:31 PM IST

ایک ایسے وقت میں جب قریبی رشتہ دار بھی کورونا وائرس سے فوت ہونے والے افراد کی آخری رسومات انجام دینے سے ہچکچا رہے ہیں۔ وہیں، جموں میں ایک رضاکارنہ تنطیم سے وابسطہ چند نوجوان کورونا سے ہلاک ہونے والے لوگوں کی تدفین میں پیش پیش ہیں۔

آخری رسومات

جموں کے گورنمنٹ میڈیکل کالج میں آج خطہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک معمر شخص کی موت کورونا وائرس سے ہوئی جن کی آخری رسومات آج جموں کے گوجر نگر قبرستان میں ادا کی۔

یہ بھی پڑھیں: جموں و کشمیر: رواں ماہ میں 1200 سے زائد اموات

این جی او ابابیل خطہ جموں کے صدر مفتی آصف نے اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں متوفی کے لواحقین کا فون آیا کہ مذکورہ شخص کی موت کورونا وائرس سے گھر میں واقع ہوئی ہے جس کے بعد رضاکاروں نے لاش کو جموں میڈیکل کالج پہنچایا جہاں قانونی لوازمات پورا کرنے کے بعد ان کو یہاں قبرستان پہنچایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.