ETV Bharat / state

مینڈھر: سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی - سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع مینڈھر کے بالاکوٹ سیکٹر (لائن آف کنٹرول) پر ایک بار پھر پاکستانی افواج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا۔

مینڈھر : سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی
مینڈھر : سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Feb 28, 2020, 10:59 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 9:57 PM IST

پاکستانی افواج نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مینڈھر کے بالاکوٹ سیکٹر میں چھوٹے اور درمیانہ درجہ کے ہتھیاورں کے ساتھ مارٹر شیلز کا استعمال کیا اور بھارتی چوکیو ں و رہائشی علاقو ں کو نشانہ بنایا جس کا بھارتی افو اج نے بھی معقول جواب دیا۔

تاہم گولہ باری کے نتیجے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

فوجی ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی افواج نے بھارتی افواج کی اگلی چوکیوں کو نشانہ بنانے کے لیے چھوٹے اور درمیانہ درجے کے ہتھیاروں کا استعمال کیا جس کے جواب میں بھارت نے بھی کارروائی کی۔

فوجی ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی فوج نے بھارت کی اگلی چوکیوں کو نشانہ بنانے کے لئے بلاجواز گولی باری کی۔ تاہم گولہ باری کے نتیجے میں بھارتی فوج کو کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں اٹھانا پڑا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 9:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.