ETV Bharat / state

جموں میں گراؤنڈ ورکر گرفتار - پولیس کے مطابق آر ایس پورا کے چکروئی

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ آر ایس پورا کے چکروئی سے گرفتار کئے گئے مظفر حسین بیگ نے عسکریت پسند کو امداد پہنچانے کی بات قبول کی ہے۔

arrested
arrested
author img

By

Published : Apr 11, 2020, 11:09 AM IST

جموں کشمیر پولیس نے ہفتے کے روز جموں کے آر ایس پورہ سے ایک اورگراؤنڈ ورکر کو گرفتار کیا ہے۔

او جی ڈبلیو کشمیر کے ہڑوارہ کے ودھورا کا باشندہ بتایا جا رہا ہے۔

پولیس کے مطابق آر ایس پورا کے چکروئی سے گرفتار کئے گئے مظفر حسین بیگ نے میلیٹنٹ کو امداد پہنچانے کی بات قبول کی ہے۔

پولیس نے معاملے کے متعلق ایف آئی آر 63/2020، یو ایس13173، یو اے پی اے اور 121 اے کے تحت معاملہ درج کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.