ETV Bharat / state

رامبن: چٹان کی زد میں آنے سے ایک ملازم زخمی

تعمیراتی کمپنی کے انتظامیہ نے فوراً ملازم کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی علاج کے بعد انہیں گورنمنٹ میڈیکل و ہسپتال جموں ریفرکردیا متاثرہ کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

Breaking News
author img

By

Published : Feb 5, 2020, 5:16 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:05 AM IST

جموں وکشمیر کے ضلع رامبن میں زیر تعمیر ساولاکوٹ بجلی پروجیکٹ میں ملازم کو شدید زخمی حالت میں گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کیا گیا۔

اطلاع کے مطابق رامبن میں زیر تعمیر سب سے بڑے بجلی پروجیکٹ میں کام کے دوران اچانک چٹان کھسکنے کی وجہ سے ایک ملازم شدید زخمی ہو گیا۔

ملازم منا شرما بہار ٹنل کے اندر کام کررہے تھے تبھی اچانک چٹان کے کھسکنے کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گیے۔

مزید پڑھیں:مسجد کے لیےزمین ایودھیا سے 18 کلو میٹر دور دینے کا فیصلہ

تعمیراتی کمپنی کے انتظامیہ نے فوراً انہیں ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی علاج کے بعد گورنمنٹ میڈیکل و ہسپتال جموں ریفرکردیا متاثرہ کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

دھرم کنڈ پولیس نےمعاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے

Intro:جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں زیر تعمیر ساولاکوٹ پن بجلی پروجیکٹ میں آج ملازم شدید زخمی حالت میں گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جمںوں ریفر کیا
ملی جانکاری کے مطابق ریاست کے، زیر تعمیر سب سے بڑے پ. بجلی پروجیکٹ میں کام کرنے کے دوران اچانک چٹانیں کھسک آنے کی زد میں ایک ملازم شدید زخمی ہو کیا

جانکاری کے مطابق ریاست کے، زیر تعمیر سب سے بڑے پ. بجلی پروجیکٹ میں کام کرنے کے دوران اچانک چٹانیں کھسکنے کی زد میں اے ایک ملازم شدید زخمی ہو کیا ہے
ملی جانکاری کے مطابق منا شرما (30) ولد شیو ناتھ شرما ساکنہ کیتھر کرشنا بہار ٹنل کے اند کام کررہاتھا کہ اچانک اوپر سے چٹان کھسک آئ جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گیا تعمیراتی کمپنی کے آتظامیہ نے فوراً ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی علاج کے بعد گورنمنٹ میڈیکل و ہسپتال جمںوں ریفر کر دیا بتایا جاتا ہے زخمی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے.
دھرمکنڈ پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے

Body:جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں زیر تعمیر ساولاکوٹ پن بجلی پروجیکٹ میں آج ملازم شدید زخمی حالت میں گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جمںوں ریفر کیا
ملی جانکاری کے مطابق ریاست کے، زیر تعمیر سب سے بڑے پ. بجلی پروجیکٹ میں کام کرنے کے دوران اچانک چٹانیں کھسک آنے کی زد میں ایک ملازم شدید زخمی ہو کیا

Conclusion:دھرمکنڈ پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.