ETV Bharat / state

Air Defence Conclave فوج کی شمالی کمان کے سربراہ نے فضائی ڈیفنس کانکلیو کا جائزہ لیا

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ شمالی فوج کی شمالی کمان نے دو روزہ آرمی ڈیفنس کانکلیو کا انعقاد عمل میں لایا، جس میں ائیر ڈیفنس ، انڈین ائیر فورس اور دفاعی ماہرین نے حصہ لیا۔

northern-army-command-conducts-two-day-army-air-defence-conclave
فوج کی شمالی کمان کے سربراہ نے فضائی ڈیفنس کانکلیو کا جائزہ لیا
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 1, 2023, 7:17 PM IST

جموں: فوج کی شمالی کمان نے دو روزہ فضائی ڈیفنس کانکلیو کا انعقاد عمل میں لایا جس میں دفاعی ماہرین نے حصہ لیکر مشترکہ لائحہ عمل کا جائزہ لیا۔دفاعی ذرائع نے بتایا کہ شمالی فوج کی شمالی کمان نے دو روزہ آرمی ڈیفنس کانکلیو کا انعقاد عمل میں لایا جس میں ائیر ڈیفنس ، انڈین ائیر فورس اور دفاعی ماہرین نے حصہ لیا۔

  • "𝗗𝗛𝗥𝗨𝗩𝗔 𝗔𝗜𝗥 𝗗𝗘𝗙𝗘𝗡𝗖𝗘 𝗖𝗢𝗡𝗖𝗟𝗔𝗩𝗘 𝟮𝟬𝟮𝟯"#Dhruva Command conducted a two day Army Air Defence Conclave.

    Domain experts from Army Air Defence, Indian Air Force and Defence PSUs brainstormed & reviewed joint strategies for a comprehensive approach to… pic.twitter.com/eOVRdx17hL

    — NORTHERN COMMAND - INDIAN ARMY (@NorthernComd_IA) October 1, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
دفاعی ماہرین نے فضائی خطرات کا مقابلہ کرنے اور قومی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے ایک جامع نقط نظر کے لئے مشترکہ حکمت عملی کا بغور جائزہ لیا ۔اس موقع پر شمالی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دیویدی نے آلات کا مشاہدہ کیا اور شرکا سے گفت وشنید کی۔انہوں نے کہا کہ ہماری مستعد فوج ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔فوجی کمانڈر نے کہا کہ فوج کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات کئے جارہے ہیں۔مزید پڑھیں: North Tech Symposium in Jammu وزیر دفاع اور آرمی چیف جموں میں تین روزہ نارتھ ٹیک سمپوزیم میں شرکت کریں گے

واضح رہے کہ یہ کانفرنس خطے میں بڑھتے ہوئے فضائی خطرات کے پس منظر میں منعقد کی گئی، جس میں مخالفین کی طرف سے ڈرونز اور بغیر پائلٹ کے فضائی گاڑیوں (یو اے وی) کا بڑھتا ہوا استعمال بھی شامل ہے۔اس کانفرنس میں شرکاء نے فضائی دفاع سے متعلق متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.