ETV Bharat / state

جموں میں آئسولیشن وارڈ نہ ہونے سے لوگ پریشان - no corona case in jammu and kashmir

پوری دنیا کے ساتھ اس وقت بھارت میں بھی کورونا وائرس کی دہشت ہے، وہیں جموں و کشمیر میں بھی محکمہ صحت کی جانب سے میڈیکل کالج میں آئسولیشن وارڈ بنائے گئے ہیں، لیکن جموں میڈیکل کالج میں آئسولیشن وارڈ نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

جموں میں آئسولیشن وارڈ نہ ہونے سے لوگ پریشان

author img

By

Published : Mar 7, 2020, 6:08 PM IST

جموں سے تعلق رکھنے والی سمرن کے بھائی جنوبی کوریا سے لوٹے اور انہیں جموں ایئرپورٹ سے سیدھا جموں میڈیکل کالج لایا گیا تاکہ ان کی جانچ کی جا سکے، لیکن مشتبہ کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ ان کے دو لڑکے جنوبی کوریہ سے واپس آئے۔ انہوں نے کہا کہ ان بیٹا پہلے جہاز پھر ٹرین کے ذریعے جموں پہنچا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے ایک لڑکے کو احتیاط کے طور پر جی ایم سی میں بھرتی کیا گیا، لیکن ڈاکٹرز اس کا خیال نہیں رکھ رہے ہیں۔

جموں میں آئسولیشن وارڈ نہ ہونے سے لوگ پریشان

اس معاملے سے متعلق جب میڈیکل کالج انتظامیہ سے بات کی گئی تو انہوں نے کہا کہ جی ایم سی میں باقائدہ آئسولیشن وارڈ بنایا گیا ہے اور اب تک دو مشتبہ وارڈ میں ڈاکٹر کی نگرانی میں رکھے گئے ہیں، فی الحال ان کے سیمپل دہلی جانچ کے لیے بھجے گئے ہیں۔

خیر جموں و کشمیر میں ابھی تک کوئی شخص کورونا کا شکار نہیں پایا گیا ہے، لیکن انتظامیہ کے اس لاپرواہ رویے سے یہ کہنا مشکل ہے کہ کوئی بھی شخص جو کورونہ کا شکار ہوگا اس کا یہان ڈھنگ سے علاج ہو پائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.