ETV Bharat / state

Omar Abdullah On J&K Administration Seeking Army's Help Over Power Crisis بجلی سپلائی کے لئے فوج کی مدد، انتظامیہ کی ناکامی کا ثبوت: عمرعبداللہ

نیشنل کانفرنس کے نائب صدرعمرعبداللہ Omar Abdullah نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ بجلی سپلائی کو جاری رکھنے کے لئے فوج کو طلب کرنا Omar Abdullah On J&K Administration Seeking Army's Help Over Power Crisis جموں انتظامیہ کی ناکامی کا بڑا ثبو ت ہے۔

بجلی سپلا ئی کی بحا لی کے لئے فوج کو لا نا ،انتطامیہ کی ناکامی کا ثبوت : عمرعبداللہ

author img

By

Published : Dec 20, 2021, 10:47 AM IST

جموں و کشمیر کے صوبہ جموں میں بجلی سپلائی کی لازمی خدمات جاری رکھنے کے لئے فوج کو بلایا گیا ہے۔ جس نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ بجلی سپلائی کو جاری رکھنے کے لئے فوج کو طلب کرنا جموں انتظامیہ کی ناکامی کا بڑا ثبوت ہے۔

صوبائی کمشنر جموں ڈاکٹر راگھو لنگر

انہو ں نے کہا کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے مکمل طور پر انتظامات کی خرابی کو قبول کرلیا Total Breakdown of Governance Accepted by the J&K Government ہے۔

عمر عبداللہ کا ٹویٹ
عمر عبداللہ کا ٹویٹ
بجلی سپلائی کی بحالی کے لئے فوج کو لانا ،انتطامیہ کی ناکامی کا ثبوت : عمرعبداللہ

یاد رہے کہ محکمہ بجلی کے ملازمین اپنی مانگوں کو لے کر احتجا ج کر رہے ہیں، جس سے عام عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے جس کے بعد صوبائی کمشنر جموں ڈاکٹر راگھو لنگر (Raghav Langar) نے فوج کی مدد حاصل کی تاکہ ضروری بجلی اسٹیشنوں اور واٹر سپلائی کا رکھ رکھاؤ کیا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.