ETV Bharat / state

NIA Chief Visits Jammu Encounter Site: این آئی اے کے سربراہ کلدیپ سنگھ نے جموں سنجوان کا دورہ کیا

author img

By

Published : Apr 23, 2022, 3:40 PM IST

این آئی اے کے سربراہ کلدیپ سنگھ نے ہفتہ کے روز جموں کے سنجوان علاقے کا دورہ کیا۔ NIA Chief Visits Jammu Encounter Site گزشتہ روز اس جگہ پر سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں کالعدم تنظیم جیش محمد کے دو خودکش حملہ آور اور سی ایس آئی ایف اہلکار ہلاک جب کہ نو سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے تھے۔Two Militants Killed In Jammu Sunjuwan Encounter

nia-chief-visits-jammu-encounter-site-reviews-security-at-venue-of-pms-rally
این آئی اے کے سربراہ کلدیپ سنگھ نے جموں سنجوان کا دورہ کیا

جموں: نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کے سربراہ کلدیب شنگھ نے آج جموں کے سنجواں علاقہ کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ سی آر پی ایف کے انسپکٹر جنرل جموں سیکٹر پی ایس رانپیسی بھی تھے۔ NIA Chief Visits Jammu Encounter Site سی ای بی کے سرابراہ کلدیپ سنگھ جو سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے ڈائریکٹر جنرل بھی ہیں، کو سی آر پی ایف افسران نے سنجوان جموں تصادم آرائی کے بارے میں جانکاری دیDG CRPF Kuldeep Singh۔ اس سے قبل این آئی اے کی ایک ٹیم نے جمعہ کی شام انکاؤنٹر کے مقام کا دورہ بھی کیا تھا اور امکان ہے کہ سی بی آئی اس تصادم کے معاملے کو مکمل تحقیقات کے لیے اپنے ہاتھ میں لے گی۔

واضح رہے کہ جموں کے سنجوان علاقے میں جمعہ کے روز دو عسکریت پسندوں کے علاوہ، سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کا ایک افسر ایک آرمی کیمپ کے قریب ہونے والے انکاؤنٹر میں مارے گئے اس حملے میں اور نو سیکورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔Jammu Encounter Site

جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ اس حملے میں مارے جانے والے عسکریت پسند سیکورٹی فورسز پر خودکش حملہ کرنے کا منصوبہ رکھتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ عسکریت پسند وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے سے قبل خود کش حملہ کر کے اس دورے کو متاثر کرنا چاہتے تھے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ وزیر اعظم 24 اپریل کو قومی پنچایتی راج دن کے موقع پر یہاں سے 17 کلومیٹر دور سامبہ ضلع کے پلی گاؤں کا دورہ کرنے والے ہیں۔ وہ وہاں ایک اجتماع سے خطاب بھی کرنے والے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.