ریاست جموں و کشمیر میں یکم نومبر سے نئے قوانین نافذ ہوں گے جس کے مد نظر منگل کی صبح سے ہی جموں وکشمیر کے حساس علاقوں میں پھر سے آر اے ایف کی ٹیمیں تعینات کردی گئیں ہیں۔
اطلاع کے مطابق جموں کے گجر نگر ، بٹھنڈی ، تالاب کھڈنک، جیسے علاقوں میں کوئی ناخوشگوار واقعہ سامنے نہیں آئے، جس کے پیش نطر ان سبھی علاقوں میں اضافی سکیورٹی فورسز کو دوبارہ تشکیل دیا گیا ہے۔