گزشتہ روز جموں صوبہ میں کورونا سے 582 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں جب کہ جموں صوبہ کے دیگر اضلاع کے ساتھ ساتھ جموں شہر میں معمول کے مطابق سرگرمیاں دوبارہ سے مکمل بحال ہوگئی ہے۔ New Corona Cases in Jammu
محکمہ صحت کی جانب سے لوگوں کے لئے ٹیکہ کاری مہم مسلسل جاری رکھی گئی ہے اور حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23،903 کووِڈ حفاظتی ٹیکے لگائے گئے ہیں، جس سے ٹیکہ کی مجموعی تعداد 2،11،06،507 تک پہنچ گئی ہے۔ New Corona Cases in Jammu
- یہ بھی پڑھیں: Lt Governor Reviews Covid-19 Situation: ایل جی نے جموں و کشمیرمیں کووڈ 19 کی صورتحال کا جائزہ لیا
واضح رہے کہ اِس کے علاوہ جموں و کشمیر میں 18 برس سے زیادہ عمر کی صد فیصد آبادی کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔ New Corona Cases in Jammu