ETV Bharat / state

Mortar Shell Recovered ارینا سیکٹر میں موٹار شیل برآمد

پیر کی صبح بی ایس ایف نے معمول کی چیکنگ کے دوران ارینا سیکٹر میں ایک موٹار شیل برآمد کیا۔ذرائع نے بتایا کہ بی ایس ایف نے فوری طور پر بم ڈسپوزل اسکارڈ کو طلب کیا اور بعد ازاں اسے ناکارہ بنا دیا گیا۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 6, 2023, 5:07 PM IST

جموں: بارڈر سکیورٹی فورس(بی ایس ایف) نے پیر کے روز جموں کے ارینا سیکٹر میں ایک موٹار شیل کو برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا۔
معلوم ہوا ہے کہ پیر کی صبح بی ایس ایف نے معمول کی چیکنگ کے دوران ارینا سیکٹر میں ایک موٹار شیل برآمد کیا۔ذرائع نے بتایا کہ بی ایس ایف نے فوری طورپر بم ڈسپوزل اسکارڈ کو طلب کیا اور بعد ازاں اسے ناکارہ بنا دیا گیا۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ اکتوبر کے آخرہ ہفتہ میں جموں کے سرحدی علاقہ ارنیا سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر، پاکستان کی جانب سے کی گئی سیز فائز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتہ علاقوں میں فائرنگ کی ۔بی ایس ایف نے بھی پاکستانی فائرنگ کا موثر جواب دیا۔اس دوران پاکستانی فائرنگ میں ایک بی ایس ایف اہلکار اور ایک خاتون زخمی ہوئی تھی، وہیں سانبہ کے سرحدی علاقہ میں کئی گھروں کو فائرنگ اور مارٹر داغے جانے سے نقصان پہنچا ہیں۔تاہم پاکستان نے تردید کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سیالکوٹ سیکٹر میں بھارت کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے بعد سرحدی علاقوں میں الرٹ جاری کر دیا گیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.