ETV Bharat / state

MeT Predicts Light Rain in J&K : جموں و کشمیر میں مطلع ابر آلود ، ہلکی بارش کا امکان

author img

By

Published : Jul 25, 2022, 4:40 PM IST

محکمہ موسمیات کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ”اگلے 24 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں متعدد مقامات پر ہلکی بارش کے ساتھ موسم ابر آلود رہے گا۔” JK Weather Update

جموں و کشمیر میں مطلع ابر آلود ، ہلکی بارش کا امکان

جموں: جموں کے میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی جس سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے ایک عہدیدار نے یہاں بتایا کہ ابھی کچھ دن تک وقفے وقفے سے ہلکی سے درمیانہ درجہ کی بارش کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر جموں و کشمیر اور کرگل ضلع کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی درجے کی بارش اور برفباری ہوئی اور اب بھی جاری ہے۔ JK Weather Update

محکمہ موسمیات نے پیر کو جموں و کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران عام طور پر مطلع ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ”اگلے 24 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں متعدد مقامات پر ہلکی بارش کے ساتھ موسم عام طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔''
اسی دوران جموں میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 25.1 ڈگری، کٹرہ میں 23.2، بٹوت میں 19.2، بانہال میں 19.8 اور بھدرواہ میں 20.3 درجہ حرارت کم سے کم درج کیا گیا۔ MeT Predicts Light Rain in J&K

یہ بھی پڑھیں:

Rains Lash Kashmir Valley: کشمیر میں تیز بارشیں، سڑکیں زیر آب

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.