ETV Bharat / state

جموں میں بارش، درجہ حرارت میں کمی - پیشگوئی کے عین مطابق

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں میں بارش کے سبب درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

جموں میں بارش، درجہ حرارت میں کمی
جموں میں بارش، درجہ حرارت میں کمی
author img

By

Published : Jul 10, 2020, 8:11 PM IST

کئی دنوں سے جاری گرمی کی شدت کے بعد مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں میں جمعہ کو باران رحمت ہوئی۔

بارش کی وجہ سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی۔ گرمی کی شدت سے پریشان جموں کی عوام نے بارش کے سبب راحت کی سانس لی۔

جموں میں بارش، درجہ حرارت میں کمی

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق بارش کی وجہ سے جہاں درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی وہیں دریائوں میں پانی کا بہاؤ بھی تیز ہو گیا ہے۔

دریں اثناء محکمہ موسمیات نے جموں میں سنیچر شام تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.