ETV Bharat / state

'محبوبہ مفتی نے حریت کا ایجنڈا اپنا لیا ہے'

author img

By

Published : Oct 26, 2020, 12:36 PM IST

کویندر گپتا نے کہا کہ ترنگا بھارت کی عزت اور فخر ہے اور یہ اتحاد و اتفاق کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی رہنما کی جانب سے قومی پرچم کی توہین کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کی جاسکتی۔

'محبوبہ مفتی نے حریت کا ایجنڈا اپنا لیا ہے'
'محبوبہ مفتی نے حریت کا ایجنڈا اپنا لیا ہے'

سینئر بی جے پی رہنما کویندر گپتا نے پی ڈی پی صدر اور سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ جب تک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ اور خصوصی پوزیشن واپس نہیں دی جاتی تب تک وہ قومی پرچم نہیں اٹھائیں گی۔

گپتا نے کہا کہ ترنگا بھارت کی عزت اور فخر ہے اور یہ اتحاد و اتفاق کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی رہنما کی جانب سے قومی پرچم کی توہین کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کی جاسکتی۔

انہوں نے کہا محبوبہ مفتی کا بیان ملک مخالف ہے اور یوں لگتا ہے کہ پی ڈی پی نے حریت کا ایجنڈا اپنا لیا ہے۔

کویندر گپتا نے کہا کہ ایسے ملک مخاف بیانات کے خلاف سخت کاروائی ہونے چاہئے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.