رامبن: جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں بانہال کے نزدیک شیر بی بی کے مقام پر ایک نجی تعمیراتی کمپنی کے پلانٹ میں اچانک لگ گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زیر تعمیر فورلین پروجیکٹ ہاٹ مکس پلانٹ شیر بی کے مقام پر اچانک آگ لگ گی۔ اس کی خبر محکمۂ فائر بریگیڈ بانہال کو دی گئی۔ محکمہ آگ بجھانے میں کامیاب ہو گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ پلانٹ ہندوستان تعمیراتی کمپنی نے سی پی پی ایل نامی کمپنی کو دیا تھا گزشتہ دیر شام آگ لگ گی تاہم اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ Massive fire broke out in Banihal
یہ بھی پڑھیں : Fire Broke out in Noida: نوئیڈا کی ایک کچی آبادی میں آتشزدگی، متاثرہ افراد کی انتظامیہ سے مدد کی اپیل