ETV Bharat / state

جموں میں لاک ڈاؤن نافذ - ای ٹی وی بھارت اردو

جمعرات کو شام سات بجے سے پیر کو صبح سات بجے تک لاک ڈاؤن نافذ ہے۔

jammu
jammu
author img

By

Published : Apr 29, 2021, 8:40 PM IST

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے انتظامیہ نے بدھ کے روز گیارہ اضلاع میں پانچ روز تک لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد آج سات بجے سے جموں میں لائک ڈاون نافذ کیا گیا۔

انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کے بارے میں متعلقہ ضلع مجسٹریٹ جن میں سرینگر، بارہمولہ، پلوامہ شامل ہیں، سے کہا تھا کہ جمعرات کو شام سات بجے سے پیر کو صبح سات بجے تک لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گا۔

جموں میں لائک ڈاون نافذ

یہ لاک ڈاؤن اننت ناگ، بڈگام، سرینگر، بارہمولہ، پلوامہ، گاندربل، جموں، کٹھوعہ، کولگام، ادھمپور اور ریاسی میں نافذ رہے گا۔

انتظامیہ کے مطابق ضروری خدمات اس لاک ڈاؤن کی بندشوں سے مستثنٰی رہیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.