ETV Bharat / state

جموں : کچرے کی وجہ سے عوام پریشان - lack of cleanliness in jammu

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے جموں شہر میں ان دنوں عوامی مقامات پر زیادہ کچرا ہونے کی وجہ سے شہریان کو زبردست مشکلات پیش آرہی ہیں۔

کچڑے کی وجہ سے عوام پریشان
کچڑے کی وجہ سے عوام پریشان
author img

By

Published : Feb 24, 2021, 10:02 AM IST

جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کو سمارٹ پروجیکٹ کے تحت خوبصورت بنانے کا دعویٰ جموں و کشمیر انتظامیہ دعوا کررہی ہیں۔

تاہم جموں شہر میں متعدد مقامات پر ابھی بھی گندگی کے ڈھیر نظر آرہے ہیں۔

جسے عوام میونسپل کارپوریشن کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہو رہے ہیں۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ شہر خاص جموں میں گندگی سے لوگ پریشان ہیں۔

جموں شہر کا سب سے بڑا پرانا بس اسٹینڈ کے پاس سے گزرنے والے نالے کو مقامی لوگوں نے کوڑے دان میں تبدیل کر دیا ہے۔

کچڑے کی وجہ سے عوام پریشان

مزید پڑھیں:جموں و کشمیر میں کورونا کیسز میں اضافہ

جسے مسافروں کے ساتھ ساتھ بس ڈرائیوروں کو بھی مسکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مقامی لوگوں اور راہگیروں کا کہنا ہے کہ جموں شہر میں صاف صفائی کا نظام پوری طرح سے خراب ہوگیا ہے۔

جب کہ دوسری جانب سرکار دعوا کررہی ہیں کہ جموں شہر کو اسمارٹ سٹی میں تبدیل کیا جائے گا۔

بس اسٹینڈ میں موجود ایک شخص نے کہا کہ جموں بس اسٹینڈ میں جموں کشمیر کے ہر اضلاع سے لوگ آتے ہیں تاہم انہیں یہاں گندگی دیکھ کر مایوسی کا شکار ہونا پڑتا ہے۔

انہوں نے سرکار سے اپیل کی کہ جموں شہر میں صفائی ستھرائی کو یقینی بنایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.