ETV Bharat / state

لیفٹینٹ گورنر نے جمعۃ الوداع کے موقعے پر مبارکباد پیش کی - residents of JK

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے لیفٹینٹ گورنر گریش چندر مرمو نے جموں و کشمیر کی عوام کو جمعۃ الوداع کے موقعے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

لیفٹینٹ گورنر نے جمعۃ الوداع کے موقعے پر مبارکباد پیش کی

author img

By

Published : May 22, 2020, 7:25 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے لفٹینٹ گورنر گریش چندر مرمو نے یونین ٹیریٹری کی عوام کو جمعۃ الوداع کے مبارک موقعے پر مبارکباد پیش کی۔

لیفٹینٹ گورنر نے کہا کہ جمعۃ الوداع روحانی لحاظ سے کافی اہمیت کا حامل ہے اور اس مقدس موقعے پر خصوصی عبادات کا اہتمام کر کے اللہ تعالیٰ سے رحمتیں طلب کی جاتی ہیں۔

انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ یہ مبارک اور مقدس موقعہ لوگوں کیلئے بھائی چارے اور امن و آشتی کی نوید لیکر آئے۔

لیفٹینٹ گورنر نے اس موقعے پر جموں کشمیر میں امن، ترقی اور خوشحالی کی دعا کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.