ETV Bharat / state

نیشنل اسکول گیمز کھلاڑیوں کیلئے لانچنگ پلیٹ فارم کی حیثیت رکھتی ہیں:منوج سنہا - قومی سکول گیمز مقابلے

جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روز جموں یونیورسٹی میں سنتھیٹک ایتھلیٹک ٹریک کا افتتاح کیا۔Synthetic Athletic track at Jammu University

LG sinha Inaugurated Synthetic Athletic track at Jammu University
نیشنل اسکول گیمز کھلاڑیوں کیلئے لانچنگ پلیٹ فارم کی حیثیت رکھتی ہیں:منوج سنہا
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 24, 2023, 5:04 PM IST

جموں: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے جموں یونیورسٹی میں سنتھیٹک ایتھلیٹک ٹریک کا افتتاح کیا اور جوڈو انڈور 14 بوائز اینڈ گرلز اور فینسنگ انڈور بوائز اینڈ گرلز کی 67 ویں قومی سکول گیمز مقابلے کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا۔

انہوں نے اس موقعے پر زور دے کر کہا کہ قومی سکول گیمز ہی نوجوانوں کو کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لئے لانچنگ پلیٹ فارم فراہم کرتی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جیتنے کی ہمیشہ چاہ رکھنا اور کبھی ہار نہ ماننا ہی کامیابی کا منترا ہے جو کھیلوں کی دنیا کے بڑے کھلاڑی ہیں ان کی صلاحیتوں کو سب سے پہلے اسکولوں میں ہی دیکھا گیا ہے۔

  • Inaugurated Synthetic Athletic track at Jammu University & addressed closing ceremony of 67th National School Games competition in Judo U14 Boys & Girls and Fencing U19 Boys & Girls. Emphasised that National School Games provide the launching platform for young sporting talents. pic.twitter.com/19IZJ2zxll

    — Office of LG J&K (@OfficeOfLGJandK) November 24, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مزید پڑھیں:

منوج سنہا نے کہا کہ بعد ازاں ان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے اور کامیابیوں کی بلندیوں کو حاصل کرنے کے لئے صحیح تربیت اور رہنمائی فراہم کی گئی۔انہوں نے کہا کہ حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والی ایشین گیمز، ایشین پیرا گیمز اور ایشین پیرا آرچری گیمز میں ہمارے کھلاڑیوں کی کامیابیاں نئے سپورٹس کلچر کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان کو چمپئینز کے ایک نئے پاور ہائوس کے بطور دیکھا جا رہا ہے۔
(یو این آئی )

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.