ETV Bharat / state

Kashmiri Pandits On Delimitation Commission Draft Report: کشمیری پنڈت بھی حدبندی کمیشن کی رپورٹ سے ناخوش - کشمیری مہاجر پنڈت ایم کے یوگی

کشمیری مہاجر پنڈت ایم کے یوگی نے حد بندی کمیشن کے ڈرافٹ رپورٹ کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ جموں و کشمیر کے لوگوں نے حد بندی کمیشن کی رپورٹ کی پہلے ہی زبردست مخالفت کی اور اب ایک مہاجر کشمیری پنڈت ہونے کے ناطے میں اس ڈرافٹ کو کشمیری  پنڈت مخالف قرار دے رہا ہوں۔ Delimitation Commission Draft Report

کشمیری پنڈت بھی حدبندی کمیشن کی رپورٹ سے ناخوش

author img

By

Published : Feb 10, 2022, 7:02 AM IST

Updated : Feb 10, 2022, 7:46 AM IST

چند روز قبل حد بندی کمیشن کی جانب سے جاری ڈرافٹ تجاویز میں کشمیری پنڈتوں کے لئے اسمبلی نشستیں مخصوص کئے جانے کے تعلق سے گرچہ کوئی تجویز سامنے نہیں آئی تاہم پنڈت تنظیمیں اور لیڈران پر امید ہیں کہ کمیشن کشمیری پنڈتوں کی جانب سے اس حوالے سے پیش کردہ مطالبات پر غور کرکے انہیں منظورِ کرلے گا۔ Kashmiri Pandits On Delimitation Commission Draft Report

کشمیری مہاجر پنڈت ایم کے یوگی نے حد بندی کمیشن کے ڈرافٹ رپورٹ کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ جموں و کشمیر کے لوگوں نے حدبندی کمیشن کی رپورٹ کی پہلے ہی زبردست مخالفت کی اور اب ایک مہاجر کشمیری پنڈت ہونے کے ناطے میں اس ڈرافٹ کو کشمیری پنڈت مخالف قرار دے رہا ہوں۔ Delimitation Commission Draft Report

کشمیری مہاجر پنڈت ایم کے یوگی نے حد بندی کمیشن کے ڈرافٹ رپورٹ کی سخت مخالفت کی

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں پنڈتوں کا گڈ کہلانے والا علاقہ یعنی حبہ کدل اسمبلی حلقہ کو الگ الگ حصوں میں تقسیم کیا گیا جو مہاجر پنڈتوں کے ساتھ مزید نا انصافی ہے Kashmiri Migrant Pandits Slams Draft Report of Delimitation Commission

انہوں نے کہا کہ حبہ کدل کو حلقہ کا درجہ ختم کرنے اور اسے مختلف الگ الگ حصوں میں تقسیم کر کے نہ صرف کشمیری میگرنٹ پنڈتوں کے ساتھ ناانصافی کی گئی ہے بلکہ اس قدم سے اب فرقوارنہ ہمائنگی کو بھی دچکہ لگا ہیں۔ Delimitation Commission on Jammu and Kashmir

انہوں نے کہا کہ حکومت ہند اور الیکشن کمیشن کو کشمیری پنڈت سماج میں اعتماد بحال کرنے کے لیے لازمی ہے کہ کشمیری پنڈتوں کو سیاسی طور پر مستحکم بنایا جائے اور یہ تبھی ممکن ہے جب اسمبلی اور پارلیمنٹ میں کشمیری پنڈت سماج کو سیاسی اختیارات دینے کے لیے خصوصی اقدامات کئے جائیں۔Kashmiri Pandits on Delimitation Commission

واضح رہے کہ حد بندی کمیشن نے جموں و کشمیر میں اسمبلی حلقوں کی از سر نو حد بندی سے متعلق ڈرافٹ تجاویز پیش کیں، جن کے مطابق جموں و کشمیر میں سات اسمبلی نشستوں کا اضافہ ہوگا، جن میں سے 6 سیٹیں جموں ڈیوژن میں بڑھائی جائیں گی جبکہ کشمیر ڈیوژن میں ایک اسمبلی نشست کا اضافہ ہوگا۔ ڈرافٹ تجاویز منظور ہونے کے بعد جموں و کشمیر اسمبلی کے لئے کل نشستوں کی تعداد 90 تک پہنچ جائے گی۔

Last Updated : Feb 10, 2022, 7:46 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.