ETV Bharat / state

جموں میں ہوگا کل ہند اردو مشاعرے کا اہتمام - شعرا کرام

ریاست کے ساتھ ساتھ بیرون ریاست کے شعرا کرام بھی ہوں گے شامل

جموں کشمیر اکیڈیمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لنگویجز کے سکریٹری منیرالاسلام، ویڈیو

author img

By

Published : Jan 25, 2020, 8:10 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:51 AM IST

جموں و کشمیر اکیڈیمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لنگویجز کے اہتمام سے 28 جنوری کو شام 4 بجے ابھینو تھیئٹر جموں میں ایک کل ہند اردو مشاعرے کا اہتما کیا جارہا ہے جس میں اردو کے تقریباً 35 معروف شعرا کرام کی آمد متوقع ہے۔

جموں کشمیر اکیڈیمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لنگویجز کے سکریٹری منیرالاسلام، ویڈیو

جموں کشمیر اکیڈیمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لنگویجز کے سکریٹری منیرالاسلام نے ای ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ یوم جمہوریہ کے موقعہ پر اکیڈیمی ہر سال کل ہند مشاعرے کا اہتمام کرتی ہے اور حسب سابقہ اس بار بھی اس مشاعرے کا انعقاد ہورہا ہے جس میں ملک بھر سے آنے والے شعرا کرام شرکت فرماکر سخن فہم اور نکتہ سنج حاضرین کو مستفید اور محظوظ فرمائیں گے۔ مشاعرے میں

سامعین کی ایک بڑی تعداد کے حاضر رہنے کی توقع کی جارہی ہے۔ اس مشاعرے میں اردو کے نامی گرامی شعرائے کرام بھی تشریف آور ہورہے ہیں جن میں سے کچھ شعرا پہلی بار جموں میں منعقد ہونے جارہے اس مشاعرے میں شریک ہونے جارہے ہیں۔

بیرون ریاس کے شرکائے مشاعرہ میں کچھ شعرا کرام جن میں کرن کمار طور، منظر بھوپالی، ڈاکٹر ماجد دیوبندی، انادہلوی، چندر بھان خیال، جوتی آزاد کھتری، علینا عطرت رضوی، اشوک ساحل، سردار پنچھی، جبکہ ریاست جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے شعرا کرام میں ڈاکٹر سید شبیب رضوی، عرش صہبائی، پرتپال سنگھ بیتاب، رخسانہ جبین، زاہد مختار، لیاقت جعفری اور اشرف عادل وغیرہ قابل ذکر ہیں۔

Intro:جموں کشمیر اکیڈیمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لنگویجئز کے اہتمام سے کل ہند اردو مشاعرہ 28 جنوری کو منعقد جموں میں منعقد ہوگا ۔

مرکز کے زیر انتظام جموں میں 28 جنوری کو جموں کشمیر اکیڈیمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لنگویجئز کے اہتمام سے کل ہند اردو مشاعرہ منعقد کیا جائے گا جس میں بیرون ریاست سے شاعر حصہ لیئے گئے جموں کشمیر  اکیڈیمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لنگویجئز کے سکریٹری منیرل اسلام نے ائ ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ یوم جمہوریہ کے موقعہ پر ہر سال اکیڈیمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لنگویجئز آل انڈیا کل ہند مشاعرے کا اہتمام کرتی ہیں اس بار بھی جموں میں مشاعرہ ہوگا جس میں ملک بھر سے شاعر شرکت کرے گئے 

Body:جموں کشمیر اکیڈیمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لنگویجئز کے اہتمام سے کل ہند اردو مشاعرہ 28 جنوری کو منعقد جموں میں منعقد ہوگا ۔

مرکز کے زیر انتظام جموں میں 28 جنوری کو جموں کشمیر اکیڈیمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لنگویجئز کے اہتمام سے کل ہند اردو مشاعرہ منعقد کیا جائے گا جس میں بیرون ریاست سے شاعر حصہ لیئے گئے جموں کشمیر  اکیڈیمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لنگویجئز کے سکریٹری منیرل اسلام نے ائ ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ یوم جمہوریہ کے موقعہ پر ہر سال اکیڈیمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لنگویجئز آل انڈیا کل ہند مشاعرے کا اہتمام کرتی ہیں اس بار بھی جموں میں مشاعرہ ہوگا جس میں ملک بھر سے شاعر شرکت کرے گئے 

Conclusion:byt of munerul islam secretary jammu Kashmir academy of art culture and languages
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.