ETV Bharat / state

Transfer in JK Police Dept: انتظامیہ نے پولیس کے 6 آفیسران کا تبادلہ کیا

author img

By

Published : Jun 4, 2022, 8:37 PM IST

جموں و کشمیرانتظامیہ نے 6 آئی پی ایس افسران کا تبادلہ کیا۔ حکم نامے کے مطابق ڈاکٹر محمد حسیب مغل کو ایس ایس پی، پی سی آر جموں تبدیل کرکے انچارج ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج تعینات کیا گیا۔ وہیں شاہد معراج راتھر آئی پی ایس کو تبدیل کر کے انچارج ڈی آئی جی آرمڈ کشمیر تعینات کیا گیا۔

jk administration transfer 6 IPS officials in j&k
انتظامیہ نے پولیس کے 6 آفیسران کا تبادلہ کیا

جموں : جموں و کشمیر انتظامیہ نے ہفتہ کے روز پولیس انتظامیہ میں چھ پولیس افسران کے تبادلے کا حکم دیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق وویک گپتا، آئی پی ایس ڈی آئی جی راجوری، پونچھ رینج، جو ڈی آئی جی جموں، کٹھوعہ، سانبہ رینج کا اضافی چارج رکھتے ہیں، کو ڈی آئی جی ٹریفک جموں تعینات کیا گیا ہے۔ جب کہ ڈی آئی جی ٹریفک جموں کا اضافی چارج رکھنے والے آئی پی ایس جاوید احمد کول کو اس اضافی چارج سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ "جاوید احمد کول ڈی آئی جی جموں کٹھوعہ، سانبہ رینج کے عہدے کا اضافی چارج برقرار رکھیں گے۔

ڈاکٹر محمد حسیب مغل آئی پی ایس، ایس ایس پی، پی سی آر جموں کو تبدیل کرکے انچارج ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج تعینات کیا گیا ہے۔

حکم نامے کے مطابق ٹی نمگیال کالون، آئی پی ایس اے ڈی جی پی ٹریفک، جموں وکشمیر کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر ایس کے پی اے، ادھمپور کے طور پر تعینات کیا گیا ہے، جس سے ڈاکٹر ایس ڈی سنگھ، آئی پی ایس کا اضافی چارج ختم ہو گیا ہے۔

اسی طرح وکرم جیت سنگھ، آئی پی ایس جو کہ ایڈجسٹمنٹ کے احکامات کے منتظر تھے کو آئی جی پی ٹریفک جموں و کشمیر تعینات کیا گیا ہے۔

حکم نامے کے تحت جاوید احمد کول آئی پی ایس ایس او برائے اے ڈی جی پی ٹریفک جموں وکشمیر، جو ڈی آئی جی ٹریفک کشمیر اور ڈی آئی جی ٹریفک جموں کا اضافی چارج سنبھالے ہوئے تھے، کو انچارج ڈی آئی جی ٹریفک کشمیر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔وہ آئی جی پی ٹریفک، جموں وکشمیر کے ایس او کا اضافی چارج بھی سنبھالے گے۔

وہیں شاہد معراج راتھر ، آئی پی ایس کمانڈنت آئی آر 6 بٹالین کا تبادلہ کرکے انچارج ڈی آئی جی آرمڈ کشمیر تعینات کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.