ETV Bharat / state

جموں سرینگر قومی شاہراہ بحال

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 9:18 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:34 PM IST

جموں سرینگر قومی شاہراہ کو یکطرفہ ٹریفک کے لیے بحال کردیا گیا ہے۔ کل جموں سے سرینگر کے لیے گاڑیوں کو چلنے کی اجازت ہوگی۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ بحال
جموں سرینگر قومی شاہراہ بحال

جموں سرینگر قومی شاہراہ آج بھی یکطرفہ ٹریفک کی نقل وحمل کے لیے کھلی رہی اور گاڑیوں کو سرینگر سے جموں روانہ ہونے کی اجازت دی گئی۔

جموں۔ سرینگر قومی شاہراہ بحال
جموں۔ سرینگر قومی شاہراہ بحال

تین سو کلومیٹر طویل سرینگر جموں قومی شاہراہ بدھ کے روز بھی یکطرفہ ٹریفک کی نقل وحمل کے لیے کھلی رہی اور گاڑیوں کو سرینگر سے جموں روانہ ہونے کی اجازت دی گئی۔ تاہم اس دوران کسی بھی گاڑی کو مخالف سمت سے چلنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

ٹریفک حکام کے مطابق کل جموں سے سرینگر کی طرف گاڑیوں کو چلنے کی اجازت ہوگی۔ تاہم کسی بھی گاڑی کو سرینگر سے جموں آنے کی اجازت نہیں ملے گی۔ کل صرف سرینگر سے جموں آنے کی اجازت ہوگی جبکہ مخالف سمت کو بند رکھا جائے گا۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ بحال
جموں سرینگر قومی شاہراہ بحال

ٹریفک حکام نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ جموں سے سرینگر یا سرینگر سے جموں سفر کرنے سے پہلے ٹریفک کنٹرول روم سے رابطہ کریں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.