ETV Bharat / state

جموں: خاتون کو فحش تصاویر بھیجنے والا گرفتار - قابلِ اعتراض تصاویر

جموں میں سابیئر پولیس نے خصوصی کارروائی کرتے ہوئے فیس بک پر ایک خاتون کو فحش تصاویر بھیجنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔

جموں: خاتون کو فحش تصاویر بھیجنے والا گرفتار

author img

By

Published : Aug 13, 2020, 8:44 PM IST

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر فحش تصاویر بھیجنے کی پاداش میں جموں پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہے۔

جموں سابئیر سیل میں ایک خاتون نے شکایت درج کی کہ فیس بک پر نامعلوم خاتون کے نام سے چلنے والے ایک فیس بک اکاؤنٹ ہولڈر کے ساتھ اُس کی دوستی ہوئی چنانچہ بعد میں پتہ چلا کہ اکاؤنٹ چلانے والا خاتون نہیں بلکہ ایک مرد ہے۔

تحریری شکایت میں خاتون نے بتایا کہ جونہی اکاؤنٹ ہولڈر نے مرد ہونے کا اقرار کیا تو اُسی روز سے اُس نے فحش تصاویر بھیجنی شروع کیں جس کے بعد وہ ذہنی کوفت کا شکار ہو گئیں۔

جموں سابیئر پولیس کے مطابق خاتون اور مرد کے فیس بک اکاؤنٹ کی جانچ پڑتال کے بعد اس بات کی تصدیق ہوئی کہ مرد اکاؤنٹ ہولڈر نے خاتون کے فیس بک اکاؤنٹ پر قابلِ اعتراض تصاویر بھیجیں جس کے بعد اُس کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.