ETV Bharat / state

Jammu Airport Blasts: فضائیہ کے سربراہ نے زخمی جوانوں سے بات چیت کی

جموں ایئر فورس اسٹیشن پر گذشتہ شب پانچ منٹ کے وقفے کے اندر دو ڈرونز دھماکے ہوئے تھے۔ اس حادثے میں دو اہلکار زخمی ہوئے۔ جس کے بعد انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں ان کی صحت اب بہتر بتائی جارہی ہے۔

چیف آف دا ایئر اسٹاف نے زخمی جوانوں سے بات چیت کی

author img

By

Published : Jun 27, 2021, 9:04 PM IST

Updated : Jun 27, 2021, 9:40 PM IST

جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں کے ایئر فورس سٹیشن کے ٹیکنیکل ایئریا میں گذشتہ شب ہوئے دھماکے میں زخمی اہلکاروں سے بھارتی فضائیہ کے چیف ایئر چیف مارشل آر کے ایس بدھوریہ ٹیلی فون پر حال چال جانا۔

جموں ایئر فورس اسٹیشن پر گذشتہ شب پانچ منٹ کے وقفے کے اندر دو ڈرونز دھماکے ہوئے تھے۔ اس حادثے میں دو اہلکار زخمی ہوئے۔ جس کے بعد انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں ان کی صحت اب بہتر بتائی جارہی ہے۔

  • Indian Air Force chief Air Chief Marshal RKS Bhadauria telephoned from Bangladesh to speak to 2 IAF personnel who suffered minor injuries in the drone explosions, earlier today in Jammu. The two soldiers are under observation and are doing fine: IAF officials

    — ANI (@ANI) June 27, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے کہ ایئر چیف مارشل آر کے ایس بدھوریہ ان دنوں بنگلہ دیش کے دورے پر ہیں۔ اپنے دورے کے بییچ انہوں نے زخمی اہلکاروں سے بات چیت کی ہے۔ وہیں دوسری جانب سے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے اس سلسلے میں وائس ایئر چیف ائر مارشل ایچ ایس اروڑہ سے بات چیت کی، جس کے بعد انہیں بتایا گیا کہ ایئر مارشل وکرم سنگھ جائے وقوع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیں گے۔

  • Raksha Mantri Shri @rajnathsingh spoke to Vice Air Chief, Air Marshal HS Arora regarding today’s incident at Air Force Station in Jammu. Air Marshal Vikram Singh is reaching Jammu to take stock of the situation.

    — रक्षा मंत्री कार्यालय/ RMO India (@DefenceMinIndia) June 27, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آرمی چیف جنرل ایم ایم ناروانے کے ساتھ آج سے لداخ کے تین روزہ دورے پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
Rajnath Ladakh Visit: وزیر دفاع نے سابق فوجیوں سے ملاقات کی

لداخ دورے کے موقع پر انہوں نے فوجی جوانوں سے ملاقات کی اور موجودہ صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

Last Updated : Jun 27, 2021, 9:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.