ETV Bharat / state

J&K DGP Sanctions Relief: عسکری مخالف کاروائی میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ کیلئےمالی امداد - جموں و کشمیر میں ہلاک شدہ پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ کے لیے معاوضہ

ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ DGP Dilbag Singh نے فوت ہونے والے 17 پولیس اہلکاروں کے حق میں 5.2 لاکھ روپے کی مالی امداد کو منظوری دی ہے۔

دلباغ سنگھ
دلباغ سنگھ
author img

By

Published : Nov 27, 2021, 3:46 PM IST

عسکری مخالف کاروائی میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ کیلئے بہبودی کے اقدامات کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے فوت ہوئے اہلکاروں، ایس او پیز اور سبکدوش پولیس اہلکاروں کیلئے مالی امداد Welfare Relief کو منظوری دی ہے۔

ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ J&K DGP Dilbag Singh نے فوت ہونے والے17پولیس اہلکاروں کے حق میں 5.2لاکھ روپے کی مالی امداد کو منظوری دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جے کے پی اور دیگر سکیورٹی فورسز کی کوششوں سے حالات بہتر ہو رہے ہیں: دلباغ سنگھ

اس کے علاوہ ڈی جی پی نے 20 زیر سروس اور سبکدوش پولیس اہلکاروں کے حق میں 2.7 لاکھ کی مالی امداد کو منظوری دی ہے۔ پولیس اہلکاروں کو یہ مالی معاونت سے خود اور اہلخانہ کے علاوہ بچوں کی شادی پر صرف کرنے ہیں۔ معالی معاونت کی رقم 5 ہزار سے 25 ہزار تک ہے۔ یہ امداد پولیس پریوار فنڈ اور ریٹائرڈ ولفیئر فنڈ سے منظور کی گئی ہے جو واپس نہیں کرنی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کپوارہ: عسکریت پسندوں کے حملے میں ہلاک پولیس اہلکار سپرد خاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.