ETV Bharat / state

جموں سڑک حادثہ، نو زائد بچی سمیت چار افراد ہلاک

جموں کے میرن صاحب علاقے میں ایک دلدوز سڑک حادثے میں نو زائد بچی سمیت چار افراد کی موت ہو گئی، حادثے میں چار دیگر افراد کو بچا لیا گیا ہے۔

جموں سڑک حادثہ، نو زائد بچی سمیت چار افراد کی موت

author img

By

Published : Sep 11, 2021, 1:29 PM IST

جموں کے میرن صاحب علاقے میں ڈاک بنگلے کے نزدیک جمعہ کی شام ایک ماروتی کار سڑک سے لڑھک کر ایک گہری ندی میں جا گری۔

انہوں نے بتایا کہ کار میں ڈرائیور گنیش کمار ساکن بہادر پور، ارینہ سمیت آٹھ افراد سوار تھے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ جائے واردات سے 60 سالہ کیول کنچانہ اور اس کی اہلیہ سرجیت کماری کی لاشوں کو بر آمد کیا گیا ہے اور بعد میں دو ماہ کی بچی پرنشی دختر کمل جیت کی لاش بھی بر آمد کی گئی جبکہ اس کی دو سالہ بہن منشی ابھی بھی لاپتہ ہے۔

مزید پڑھیں: جموں: پہلا ڈوپلر جدید راڈار سسٹم کا کل افتتاح

انہوں نے کہا کہ جائے موقع سے چار افراد کو بچالیا گیا جن میں گنیش کمار اس کی اہلیہ کنچنہ، مینو کماری زوجہ کمال کمار اور ان کا بیٹا سوشانت شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: جموں: بارش سے موسم خوشگوار

جموں پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.