ETV Bharat / state

جموں مین کورونا واریئرس کو سلام

author img

By

Published : May 3, 2020, 6:05 PM IST

جموں کے گاندھی نگر ہسپتال میں ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف اور صفائی ملازمین کو بھارتیہ فوج کی جانب سے اعزازیہ دیا گیا۔

indian
indian

پورے بھارت میں آج کورونا واریئرس کو سلام پیش حوصلہ افزائی کی گئی۔

اس سلسلے میں جموں کے گاندھی نگر ہسپتال میں ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل ملازمین اور سویپر کو بھارتیہ فوج کی جانب سے سلام پیش کیا گیا۔

جموں مین کورونا واریئرس کو سلام

فوج نے بینڈ بجا کر اور نعرے لگا کر ان کورونا وارئیرس کی حوصلہ افزائی کی اور سلام پیش کیا۔

اس موقع پر کرنل راجیش شرما نے کہا کہ آج ہم ملک کے ان بہادروں کو سلام پیش کر رہے ہیں جو کورونا وائرس وبا سے دن رات لڑائی لڑ رہے ہیں۔ ان لوگوں کی محنت سے ہی اس مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتیہ فوج آج پورے ملک میں پولیس اہلکار اور میڈیکل ملازمین کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔

بھارتیہ فوج کی جانب سے اعزازیہ
بھارتیہ فوج کی جانب سے اعزازیہ

اس موقع پر میڈکل سپریٹنڈنٹ ایل ڈی بھگت نے کہا کہ ہمارے اسٹاف دن رات اس کوویڈ 19 کے مریضوں کی خدمت میں لگے ہوئے ہیں۔ آج بھارتیہ فوج کی جانب سے ہماری حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔ یمیں اچھا محسوس ہو رہا ہے۔ میڈکل سپریٹنڈنٹ نے لوگوں سے اپیل کی کہ اس مرض سے لڑنے کے لئے میڈیکل ٹیم اور پولیس اہلکار کا ساتھ دیں، تاکہ اس مرض سے لوگ محفوظ رہ سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.