ETV Bharat / state

فضائیہ کے اہلکاروں نے ایک شخص کو بچایا - ضلع راجوری کے نوشہرہ

نوشہرہ کے ایک نالے میں اچانک پانی کی سطح بڑھنے سے ایک شخص پھنس گیا جسے بھارتی فضاٸیہ نے بروقت بچا لیا۔

فضائیہ کے اہلکاروں نے ایک شخص کو بچایا
فضائیہ کے اہلکاروں نے ایک شخص کو بچایا
author img

By

Published : Aug 27, 2020, 7:58 AM IST

ضلع راجوری کے نوشہرہ کے جنوب میں ندی میں ایک شخص پھنس گیا جس کو بروقت ریسکیو آپریشن کر کے بچا لیا گیا۔

فضائیہ کے اہلکاروں نے ایک شخص کو بچایا

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایک شخص راجوری کے نوشہرہ میں واقع ایک نالے میں اچانک پانی کے بہاٶ میں اضافہ کی وجہ سے پھنس گیا جس کو فوج، پولیس اور سول انتظامیہ نے فوری ریسکیو کر لیا۔

فضائیہ کے اہلکاروں نے ایک شخص کو بچایا
فضائیہ کے اہلکاروں نے ایک شخص کو بچایا

ریسکیو اسکارڈ گنیش پرساد کی سربراہی میں بھارتی فضاٸیہ کے ہیلی کاپٹر کو فوری طور پر اس شخص کو بچانے کے لیے خدمت میں لایا گیا۔ ہیلی کاپٹر 6 بج 15 منٹ کے لگ بھگ ریسکیو مقام پر پہنچا۔

فضائیہ کے اہلکاروں نے ایک شخص کو بچایا
فضائیہ کے اہلکاروں نے ایک شخص کو بچایا

عملے نے فوری طور پر ہیلی کاپٹر کو زمین کے قریب رکھنے کے لیے ایک مناسب جگہ کا انتخاب کیا۔ اس کے بعد اسپیشل فورس کے دو کمانڈوز کو اس جگہ پر اتارا گیا اور وہ اس شخص تک پہنچے جو وہاں پھنسا ہوا تھا۔

فضائیہ کے اہلکاروں نے ایک شخص کو بچایا
فضائیہ کے اہلکاروں نے ایک شخص کو بچایا

کمانڈوز نے اس شخص کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نالے سے باہر نکالنے میں کامیابی حاصل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.