ETV Bharat / state

Home Ministers Special Medal 2022 چار پولیس افسران "ہوم منسٹرس اسپیشل میڈیل 2022 " کیلئے نامزد

جموں و کشمیر پولیس کے چار افسران کو "ہوم منسٹرس اسپیشل آپریشن میڈیل 2022" سے نوازہ جائے گا۔ ان افسران میں جموں کے ڈی آئی جی وویک گپتا بھی شامل ہے۔ Home Ministers Special Medal 2022

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 31, 2022, 6:43 PM IST

جموں: رواں برس کے "ہوم منسٹرس اسپیشل آپریشن میڈیل 2022" کے لیے جموں و کشمیر کے چار افسران کو نامزد کیا گیا ہے۔ اس افسران میں ڈی آئی جی جموں وویک گپتا، ایس ایس پی جموں چندن کوہلی، ایس ڈی پی او گاندھی نگر سچیت شرما اور ایس جی سی ٹی وکی کمار شامل ہے۔DIG Jammu among 4 officers Awarded Home Minister’s Special Medal 2022

ہوم منسٹرس اسپیشل آپریشن میڈیل عسکریت پسندی، سرحدی تنازعات، اسلحہ اور منشیات اسمگلنگ کے لیے خصوصی آپریشنز کرنے کے لیے دیے جاتے ہے۔ Home Ministers Special Medal 2022

مزید پڑھیں: Chief Minister's Vigilance Medal چیف منسٹرس ویجیلنس میڈل کا نام تبدیل

بتادیں کہ اس سال ہوم منسٹرس اسپیشل آپریشن میڈیل 2022 کے لیے تلنگانہ کے 13، پنجاب کے 16، دہلی کے 19، جموں و کشمیر کے 4 اور مہاراشٹر کے 11 پولیس افسران نامزد کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.