ETV Bharat / state

جموں میں بھی ریلوے ٹریک پر احتجاجی مظاہرے ہوئے - jammu farmers protest rail track

کسان مزدور سنگھرش کمیٹی نے ریل روکو تحریک کے تحت جموں میں بھی ریلوے ٹریک پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

farmers-protest-on-railway-track-in-jammu

author img

By

Published : Feb 18, 2021, 11:07 PM IST

زرعی قوانین کے خالف دہلی کے بارڈر پر احتجاج کر رہے کسانوں نے آج پورے ملک میں ریل روکو مہم کی کال دی تھی جس کا اثر ملک بھر میں دیکھا گیا۔ کسانون کے کال پر جموں میں بھی چار گھنٹے ٹرین کی آمد و رفت خدمات متاثر رہی۔

ویڈیو
تاہم جموں میں محکمہ ریلوے نے سکیورٹی کے خصوصی اتنظامات کئے تھے۔ تاکہ کوئی ناخوش گوار حالات پیش نہ آئے۔

واضح رہے کہ کہ کسان تنظیموں نے زرعی قوانین کے خلاف آج دوپہر 12 بجے سے شام 4 بجے تک ریل روکو کی کال دی تھی۔

مرکز کے تین نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والی کسان تنظیموں کی 'ریل روکو' مہم کے تناظر میں ریلوے نے پنجاب، ہریانہ، اترپردیش اور مغربی بنگال کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں ریلوے پروٹیکشن اسپیشل فورس کی 20 اضافہ کمپنیاں تعینات کی تھی۔ متحدہ کسانوں کے محاذ (ایس کے ایم) نے زرعی قوانین کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے گذشتہ ہفتے ریل روکو مہم کا اعلان کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.