ETV Bharat / state

جموں سے راجوری کے کرایہ میں اضافہ، مسافر پریشان - مسافر گاڑیوں کے کرایہ میں بے تحاشہ اضافہ ہورہا

بیرون ریاست سے آئے ہوئے طلبہ اور مزدوروں کو جموں سے راجوری کے لیے 500 روپیہ کرایہ کے طور پر ادا کرنا پڑتا ہے جبکہ جموں سے رجوری کا کرایہ محض 250 روپیہ تھا۔

Fare hike in jammu causes worry
جموں سے راجوری کے کرایہ میں اضافہ مسافر پریشان
author img

By

Published : Apr 24, 2021, 10:39 AM IST

جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں کورونا وائرس کی وجہ سے مسافر گاڑیوں کے کرایہ میں بے تحاشہ اضافہ ہو رہا ہے۔

بیرون ریاست سے آئے ہوئے طلبہ اور مزدوروں کو جموں سے راجوری کے لیے 500 روپیہ کرایہ کے طور پر ادا کرنا پڑتا ہے جبکہ جموں سے رجوری کا کرایہ محض 250 روپیہ تھا۔

طلبہ کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے اس دور میں وہ گھر سے پنچاب تعلیم حاصل کرنے کے لیے آئے تھے تاہم کالج بند ہونے سے انہیں واپس گھر جانا پڑ رہا ہے اور جموں کے بس اسٹینڈ میں ان کو 500 روپیہ جموں سے راجوری تک مانگا جارہا ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کرایہ میں اضافہ کرنا کسی طرح کا انصاف نہیں ہے۔

انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'غریب عوام کو ڈرائیوروں کے قہر سے بچایا جائے اور متعلقہ محکمہ کو متحرک کیا جائے تاکہ کوئی بھی ڈرائیور عوام سے زیادہ کرایہ وصول نہ کرے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.