ETV Bharat / state

Gelatin Sticks Recovered in Jammu: جموں میں بس سے دھماکہ خیز مواد برآمد - اہم خبر جموں

جموں و کشمیر پولیس نے کوٹلی ججر علاقے میں چیکینگ کے دوران ایک گاڑی سے جیلیٹن کی چھڑیوں کی شکل میں دھماکہ خیز مواد برآمد کیا۔ پولیس نے کیس درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ Gelatin Sticks Recovered in Jammu

explosive-gelatin-sticks-recovered-from-bus-in-jammu
جموں میں بس سے دھماکہ خیز مواد برآمد
author img

By

Published : Jun 15, 2022, 3:13 PM IST

جموں: پولیس نے جموں کے ججر کوٹلی علاقے میں بدھ کے روز ناکہ چیکنگ کے دوران ایک بس سے دھماکہ خیز مواد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جموں کے ججر کوٹلی علاقے میں بدھ کے روز معمول کی ناکہ چیکنگ ہو رہی تھی کہ اس دوران ایک پبلک ٹرانسپورٹ بس سے جیلیٹن کی چھڑیوں کی شکل میں دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا۔ Gelatin Sticks Recovered in Jammu

explosive-gelatin-sticks-recovered-from-bus-in-jammu
جموں میں بس سے دھماکہ خیز مواد برآمد

انہوں نے کہا کہ مواد کی بر آمدگی کے فوراً بعد بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم کو موقع پر طلب کیا گیا جو اس کو ناکارہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ Expolsive Material Found In Jammu

مزید پڑھیں:

Terrorist Who Killed Bank Manager Gunned Down In Shopian: شوپیاں انکاونٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن ججر کوٹلی میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.