ETV Bharat / state

کشتواڑ: بادل پھٹنے سے جان بحق ہونے والے لواحقین کے لیے ایکس گریشیا کا اعلان

author img

By

Published : Jul 28, 2021, 10:35 PM IST

کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے ہلاک ہونے والے لواحقین کے لیے گورنر نے 5 لاکھ روپیے ایکس گریشیا دینے کا اعلان کیا۔

بادل پھٹنے سے جان بحق ہونے والے لواحقین کیلئے ایکسگریشیا کا اعلان

لیفٹیننٹ گورنر نے کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے ہلاک ہونے والے لواحقین کے لیے 5 لاکھ روپے ایکس گریشیا دینے کا اعلان کیا ہے۔ ساتھ ہی متاثرہ کنبوں کی مدد اور ان کی حفاظت کے لئے ہر ممکن کوشش کی یقین دہانی بھی کروائی۔
اِس میں شدید زخمی افراد کو 50,000 روپیے اور ایس ڈی آر ایف کے تحت 12,700 روپیے بھی دئیے جائیں گے۔ ایس ڈی آر ایف کے تحت گھروں، برتنوں، لباس، گھریلو سامان، مویشیوں، مویشیوں کے شیڈ اور زرعی اراضی کا نقصان وغیرہ ڈپٹی کمشنر کشتواڑ مہیا کریں گے۔

مزید پڑھیں:'دریاﺅں کی ڈریجنگ نہ ہوئی تو تباہ کن سیلاب آسکتا ہے'

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جموں وکشمیر کی حکومت متاثرہ کنبوں کی مدد اور ان کی حفاظت کے لئے ہرممکن کوشش کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.