ETV Bharat / state

Man Mauled To Death By Bear ریچھ کے حملے میں ایک شخص ہلاک - Man Mauled To Death By Bear

ذرائع کے مطابق ایک شخص کی گائے جنگل میں چرنے گئی تھی، جس کو ڈھونڈنے کی غرض سے گائے کے مالک نے جنگل کا رخ کیا، حالانکہ گائے واپس لوٹ آئی تاہم اس کے مالک کا کافی دیر تک کوئی پتہ نہیں چل سکا، جس کے بعد گھر والوں اس شخص کو ڈھونڈنےکیلئے نکل پڑے، تاہم گھر والوں کو مذکورہ شخص کی خون میں لت پت لاش ملی۔

ریچھ کے حملے میں ایک شخص ہلاک
ریچھ کے حملے میں ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Jun 17, 2023, 4:45 PM IST

جموں وکشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ کے ژیروارڑ کے جنگلاتی علاقے میں کل سہ پہر ایک ریچھ نے 42 سالہ شخص کو حملہ ہلاک کر دیا ہے، جس کے بعد مذکورہ علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کی گائے جنگل میں چرنے گئی تھی ،جس کو ڈھونڈنے کی غرض سے گائے کے مالک نے جنگل کا رخ کیا، حالانکہ گائے واپس لوٹ آئی تاہم اس کے مالک کا کافی دیر تک کوئی پتہ نہیں چل سکا، جس کے بعد گھر والوں نے شخص کو ڈھونڈنےکیلئے نکل پڑے، تاہم گھر والوں کو ان کی مذکورہ شخص کی خون میں لت پت لاش ملی جس کے بعد انہوں نے اس شخص کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔

ہلاک شدہ شخص کی شناخت 42 سالہ ضمیر احمد بیگ والد محمد یوسف ساکن ژیروارڑ وائلو گڈول نے بتایا کہ جیسے ہی یہ خبر علاقہ میں پھیل گئی تو وہاں صف ماتم بچھ گیا اور لوگ زمیر کے گھر کی طرف جاتے ہوئے دیکھے گئے، جبکہ کہ مذکورہ علاقے میں کافی غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:Doda Murder ڈوڈہ قتل، قاتل نے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی

واضح رہے کہ موسم گرما شروع ہوتے ہی وادی کے مختلف علاقوں سے ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں، جن سے نمٹنے کے لئے محکمہ وائلڈ لائف بھی کافی اقدامات کر ہے ہیں، وہی غور کرنے والی بات یہ بھی ہے کہ حلقہ انتخاب کوکرناگ کے گڈول نامی علاقے میں اس سے قبل بھی کئی بار ایسے واقعات رونما ہوچکے ہیں، تاہم متعلقہ محکمہ ابھی تک جنگلی جانوروں کو قابو کرنے میں ناکام ثابت ہوا، جس کے نتیجے میں مقامی لوگوں کو متعلقہ محکمے کے خلاف کافی ناراضگی پائی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.