ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں عید منائی جا رہی ہے

author img

By

Published : May 23, 2020, 11:57 PM IST

Updated : May 24, 2020, 8:56 AM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں آج عید منائی جا رہی ہے۔

جموں و کشمیر میں کل عید منائی جائے گی
جموں و کشمیر میں کل عید منائی جائے گی

گزشتہ روز کشمیر کے مفتی اعظم ناصر الاسلام نے کہا کہ 'جموں و کشمیر میں 24 مئی کے روز عید منائی جائے گی، انہوں نے کہا کہ چاند نظر آ گیا ہے'۔

وہیں وادی کے بیشتر علاقوں مساجد میں چاند نظر آنے کے اعلانات کیے گئے۔

مفتی اعظم ناصر الاسلام ِ آڈیو کلپ

مفتی ناصر الاسلام نے جموں و کشمیر کے لوگوں کو عید کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ 'یہ عید پورے جموں و کشمیر کے لیے امن و خوشحالی کا پیغام لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مہلک بیماری جس کی زد میں اس وقت پوری دنیا آچکی ہیں کو دور کرے'۔

Last Updated : May 24, 2020, 8:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.