ETV Bharat / state

کشمیری مائیگرنٹ پنڈتوں نے ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کیا - جموں کے مائیگرنٹ کیمپ پرکھوں

مرکز کے زیرانتظام جموں کے مائیگرنٹ کیمپ پرکھوں میں مہاجر کشمیری پنڈتوں کے لیے انتظامیہ نے کوارٹر بنانے کا اب فیصلہ کیا ہے۔

ای ٹی وی بھارت  کی خبر کا اثر سامنے آنے کے بعد مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کیا

author img

By

Published : Aug 18, 2020, 9:09 AM IST

پرکھوں کیمپ میں رہ رہے کشمیری مائیگرنٹ پنڈتوں نے ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کیا۔

مقامی لوگوں نے اعتراف کیا کہ 'خبر نشر ہونے کے بعد انتظامیہ نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ مائیگرنٹ کیمپ پرکھوں میں ہی اب ان کے لیے کوارٹرز بنائے جائیں گے۔'

واضح رہے کہ ای ٹی وی بھارت نے اس ضمن میں چند روز قبل پرکھوں کیمپ کا دورہ کرکے وہاں کے رہائش پذیر لوگوں سے بات کی تھی کہ کس حد تک زمینی سطح پر کشمیری مائیگرنٹ پنڈتوں کو سرکار نے مدد کی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ای ٹی وی بھارت نے اس حوالے سے ایک خبر نشر کی تھی جس کے بعد آج انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے پرکھوں مائیگرنٹ کیمپ میں رہ رہے کشمیری پنڈتوں کو یقین دہانی کرائی کہ پرکھوں کیمپ میں ہی اب ان کے لئے نئے سرے سے کوارٹر تعمیر کئے جائیں گے۔

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر سامنے آنے کے بعد مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کیا

ای ٹی وی بھارت نے اس ضمن میں چند روز قبل پرکھوں کیمپ کا دورہ کرکے وہاں کے رہائش پذیر لوگوں سے بات کی تھی کہ کس حد تک زمینی سطح پر کشمیری مائیگرنٹ پنڈتوں کو سرکار نظر انداز کیا ہے۔

پنڈتوں نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سرکار کے تیئں ناراضگی کا اظہار کیا اور حکومت سے اپیل کی کہ ان کے مشکلات کا ازالہ کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.