ETV Bharat / state

Dozens Killed in Stampede at Mata Vishnu Devi Temple: ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگدڑ کے دوران 12 لوگوں کی موت، درجنوں زخمی

جموں و کشمیر کے کٹرا میں موجود میں ماتا ویشنو دیوی مندر میں سال کے جشن کے دوران بھگدڑ مچی ہے Stampede Occurs at Mata Vaishno Devi Bhawan، جس میں اب تک 12 لوگوں کی موت ہوگئی اور درجنوں زخمیوں کا علاج ہسپتال میں چل رہا ہے۔

Stampede Occurs at Mata Vaishno Devi Bhawan

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 7:23 AM IST

Updated : Jan 1, 2022, 10:14 AM IST

جموں و کشمیر کے کٹرا علاقے میں موجود ماتا وشنو دیوی مندر میں سال کے جشن کے دوران مچی بھگڈر Stampede occurs at Mata Vaishno Devi Bhawan میں 12 لوگوں کی موت ہوگئی ہے جب کہ قریب 2 درجن سے زائد زخمی ہیں۔

ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگڈر کے دوران 12 لوگوں کی موت، درجنوں زخمی

ابتدائی اطلاعات کے مطابق بھگدڑ میں 12 افراد کی موت ہو گئی ہے جبکہ کم از کم 20 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

کمیونیٹی ہیلتھ سینٹر کے ڈاکٹر گوپال دت کے مطابق مرنے والوں کی تعداد کے بارے میں صحیح جانکاری نہیں ملی ہے۔ لاشوں کا پوسٹ مارٹم کیا جا رہا ہے۔ زخمیوں کو نراینا ہسپتال لے جایا جا رہا ہے۔

غور طلب ہوکہ نئے سال کے موقع پر ماتا ویشنو دیوی Mata Vaishno Devi Mandir کے دیدار کے لئے کئی صوبوں سے عقیدت مند کٹرا پہنچتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

یہ بھگڈر کیسے مچی ہے، فی الحال اس کا پتہ نہیں چل پایا ہے۔

Last Updated : Jan 1, 2022, 10:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.